نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیں منسوخ‘وجہ کیا بنی؟جانئے
لاہور(سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جمعرات کو کوٹ لکھپت جیل میں ملاقاتیں منسوخ کر دی گئیں، صرف فیملی ممبرز ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی طبیعت کی خرابی کے باعث جیل کے ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو کم گفتگو کا مشورہ… Continue 23reading نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیں منسوخ‘وجہ کیا بنی؟جانئے







































