بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیں منسوخ‘وجہ کیا بنی؟جانئے

datetime 20  جون‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جمعرات کو کوٹ لکھپت جیل میں ملاقاتیں منسوخ کر دی گئیں، صرف فیملی ممبرز ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی طبیعت کی خرابی کے باعث جیل کے

ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو کم گفتگو کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر سینئر لیگی رہنما بھی ملاقات نہیں کر سکیں گے۔جیل حکام کے مطابق نواز شریف سے مریم نواز، شہباز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…