خیبر پختونخوا حکومت نے تنخواہ داروں پر بھی ٹیکس لگا دیا 20ہزار سے زائد آمدنی اور گریڈ 7 یا زیادہ کے سرکاری ملازمین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟پڑھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

20  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے حکومت نے20ہزار سے زائد آمدنی اور گریڈ 7 یا زیادہ کے سرکاری ملازمین پربھی انکم ٹیکس عائد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پختونخوا حکومت نے20ہزار سے زائد آمدنی کے حامل عام شہریوں اور گریڈ 7 یا زیادہ کے سرکاری ملازمین پرانکم ٹیکس عائد کردیا۔ 20ہزارسے زیادہ اور50ہزارسے کم ماہانہ آمدنی کے حامل افراد کو1200 روپے ٹیکس اداکرناہوگا جبکہ 50ہزار سے زیادہ اور ایک لاکھ سے کم

ماہانہ آمدنی پر1500روپے ٹیکس دیناہوگا۔وفاقی اور صوبائی حکومت کے گریڈ 7تا22کے ملازمین کو 6مختلف سلیب کے تحت ایک ہزار تا3ہزار ٹیکس دیناہوگا۔ 10سے زیادہ ملازمین کے حامل پرائیویٹ کلینک یا ہسپتال پر 15000روپے سروس ٹیکس ہوگا۔ اس کے علاوہ نجی شعبے کے تعلیمی اداروں ، ہسپتال ، فٹنس سینٹرز ، زراعت اور اشتہارات پر بھی ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ فنانس بل 2019کے مطابق نئے ٹیکسز کا اطلاق یکم جولائی2019سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…