ترکی، چین اور ملائیشیا کی حمایت،پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کی بھارتی کوشش ناکام بنادی
نیویارک(این این آئی)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے 3 اہم ممالک کا تعاون حاصل کر لیا۔ترک میڈیا کے مطابق کامیاب سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان نے ترکی، چین اور ملائیشیا کی حمایت حاصل کرلی جس کے بعد پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کے… Continue 23reading ترکی، چین اور ملائیشیا کی حمایت،پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کی بھارتی کوشش ناکام بنادی