بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونگ گفتگو میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونگ گفتگو میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ ذرائع نے ”این این آئی“کو بتایا کہ صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم کی جانب دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ کابل میں سرکاری ٹی وی نے بھی فون گفتگو کی تصدیق کی۔ افغان ٹی وی کے مطابق صدر غنی نے پاکستان

کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ یاد رہے کہ صدر اشرف غنی نے اس ہفتے کابل میں لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا وعدہ کیا تھا۔افغان صدر نے کہا تھا کہ افغانستان میں امن سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کے راستے کھل جائینگے۔ عمران نے چند دن پہلے افغانستان میں امن عمل کی حمایت اور تشدد میں اضافے کی مذمت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…