بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عمران خان سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی علیحدہ علیحدہ ملاقات وزیر اعظم نے دونوں کو کیا ہدایات کردیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ، دونوں رہنماؤں کو کشیدگی دور کرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اورجہانگیر ترین سے الگ الگ ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کو کشیدگی دور کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے2روز قبل اسلام آبادمیں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے دونوں رہنمائوں سے صوبائی کابینہ کے حوالے سے بھی مشاورت کی،ملاقات میں وفاق،پنجاب اورخیبرپختونخواکے حکومتی معاملات بھی زیربحث آئے،واضح رہے کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان کچھ دن پہلے لفظی جنگ چھڑ گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…