منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ،5افراد ہلاک،تعلق کس گروپ سے نکلا؟

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ پاکستانی سرحد کے قریب افغان حدود میں لمن کے علاقے میں واقع ایک مکان پر کیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل فائر کئے، جس کے

نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مارے جانے والوں کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے اور اسی گروپ کا کمانڈر اسد اللہ عرف سنگری بھی ہلاک ہونے والے افراد میں شامل ہے۔اس حملے میں کتنے افراد زخمی ہوئے اس بارے میں کوئی اطلاعات سامنے نہیں آسکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…