جج خود کہتا ہے نواز شریف پہ کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا پھر سزا کیوں دی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حکومت کیخلاف ڈٹ گئے ، بڑا اعلان کر دیا
اٹک (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ،سابق وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لوگ نیا پاکستان کو بھول کر پرانے پاکستان کو ڈھونڈ رہے ہیں ،سلیکٹڈ وزیر اعظم آپ کو وہ نہیں دے سکتا جو جمہوری وزیر اعظم آپ کو دے سکتا ہے،ہم کبھی آمروں سے نہیں گھبرائے تو اس سے… Continue 23reading جج خود کہتا ہے نواز شریف پہ کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا پھر سزا کیوں دی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حکومت کیخلاف ڈٹ گئے ، بڑا اعلان کر دیا