جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

محسن داوڑ گرفتار،جانتے ہیں پی ٹی ایم کا رہنما کہاں چھپا ہوا تھا؟

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ کو گرفتار کرلیا گیا ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ کو گرفتار کرلیا گیا ،وہ پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔سکیورٹی فورسز نے انہیں شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا ۔

ذرائع کے مطابق اب انہیں عدالت میں پیش کیا جائیگا جہاں سے ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائیگا۔ یاد رہے کہ علی وزیربھی اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہیں ۔ شمالی وزیرستان پر پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک جوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے جبکہ 3حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…