تحریک انصاف نے صرف سرمایہ داروں کو نوازا ۔۔۔!!! حکمران جماعت میں پھوٹ پڑگئی،نظریاتی کارکن پھٹ پڑے

30  مئی‬‮  2019

پشاور (این این آئی)قبائلی اضلاع میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی، پارٹی کے سابق فاٹا ممبران نے امیدواروں کی جاری ہونے والی فہرست پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے سابق فاٹا کے منتخب ممبران اسمبلی کے رشتہ داروں اور عزیزوں کو ٹکٹ جاری کرنے پر پارٹی کے نظریاتی کارکن بول اٹھے۔ ناراض ممبران کے مطابق کیا پارٹی کو صرف سرمایہ داروں کی ضرورت ہے، پارٹی نے

صرف سرمایہ داروں کو نوازا ہے۔آئندہ انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے والے ممبران کے بقول امیدواروں کے انتخاب میں مشاورت نہیں کی گئی، قبائلی اضلاع میں ٹکٹوں کی تقسیم بندر بانٹ ہے۔ ناراض اراکین نے پارلیمانی بورڈ میں گورنر کے پی کی شرکت پر بھی سوال اٹھائے۔26 ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور نہ ہونے پر تحریک انصاف کو مشکلات کا سامنا ہے، سابق فاٹا سے منتخب سینیٹرز نے بھی سینیٹ کا اجلاس جلد طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…