جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’ فسطائی ذہنیت عمران خان نے ہر مخالف آواز کو بند کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے‘‘ ہم اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، ن لیگ نےکمر کس لی ، حکومت کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فسطائی ذہنیت عمران خان نے ہر مخالف آواز کو بند کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے مگر ہم اس اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ فسطائی ذہنیت اور بہتان نیازی کی جو اپنے سواء کسی کو

برداشت نہیں کرتا اپوزیشن کو جیلوں میں بند کرکے وہ عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ سے لوگوں کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے مگر ہم مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر بھی نکلیں گے اور پارلیمنٹ میں بھی حکومت کو مشکلات سے دوچار کریں گے انہوں نے کہا کہ فسطائی ذہنیت عمران نیازی نے ہر مخالف آواز کو بند کرنے جو منصوبہ بنایا ہے اس میں ہم ان کو کامیاب نہیں ہونے دینگے.



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…