منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کی پیشی، ڈی چوک میدان جنگ بن گیا ،پولیس کاواٹر کینن کا استعمال ،شیلنگ‘3کارکنان گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی والے ڈرتے ہیں جبکہ سابق چیف جسٹس کے بیان کے بعد بھی حکومت کو تنقید برداشت نہیں۔بلاول بھٹو زرداری کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی کے موقع پر کارکنان پولیس نے جیالوں کو روکنے کی کوشش کی، اس موقع پر پولیس اور پارٹی کارکنان میں ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا اور

تین کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ڈی چوک پہنچنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ کا بھی استعمال کیا گیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیشی سے قبل سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ کچھ دیر میں نیب راولپنڈی میں پیشی کے لیے روانہ ہو جائوں گا جبکہ ہم نے احتجاج کی کوئی کال نہیں دی تھی لیکن پھر بھی پارٹی کارکنان اسلام پہنچنا شروع ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…