جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کیساتھ ایسا ہوگا خودانہوں نےبھی سوچا نہ ہوگا، وزیر اعظم عمران خان نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے اختیارات کم کردیئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے حفیظ شیخ سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر ان کی جگہ حماد اظہر کو وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا ہے۔ کا بینہ ڈویژن نے وزیر مملکت بر ائے ریو نیو حماد اظہر کووفاقی وزیر بر ائے ر یونیو ڈویژن بنا نے اور حفیظ شیخ کی ریونیو ڈویژن کے قلمدان کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حماد اظہر

کے وفاقی وزیر بننے سے اب ایف بی آر کا وزارت خزانہ پر انحصار ختم ہو گیا ہے۔ بطور وفاقی وزیر حماد اظہر براہ راست اپنی سمریاں کابینہ کو بھیج سکیں گے۔اس سے قبل ڈ اکٹر عبد الحفیظ شیخ وزیر اعظم کے مشیر بر ائے خزانہ ، اقتصادی امور اور ریو نیو ڈویژن تھے ۔ اب وہ صرف خزانہ و اقتصا دی امور کے انچارج وزیر ہونگے۔یاد رہے کہ اسد عمر کی جانب سے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد وزیر اعظم نے عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تعینات کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…