رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد مالیت کتنی ہے؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد ،نجی ٹی وی کے مطابق راناثنااللہ کے 70 ارب کے مبینہ غیرقانونی اثاثوں کی نشاندہی ہوئی ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف کے مراسلے پر ڈپٹی کمشنرنے اثاثے منجمد کر دیئے، ڈپٹی کمشنر نے رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اور فرنٹ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد مالیت کتنی ہے؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی