اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دورہ امریکہ کے دوران عمران خان کسی فائیو سٹار ہوٹل میں نہیں  بلکہ کہاں قیام کرینگے؟وزیر اعظم نے سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ہدایت کر تے ہوئے کہاہے کہ منی لانڈرنگ اور  کرپشن میں ملوث ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہئیں۔ منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ منی لانڈرنگ اور کرپشن والے قیدیوں کو جیل میں سیاسی قیدی کا درجہ نہیں ملنا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق معاملہ وزارت قانون

کے سپرد کر دیا گیا، کابینہ نے حج پالیسی 2019 کی منظوری دیدی، حج پالیسی 2019 کے تحت حجاج کے کوٹے میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے دورہ امریکہ کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ امریکہ جا کر پاکستان کی بات کروں گا، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں قیام کروں گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی امریکہ جانیوالے وفد میں شامل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…