جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ویل ڈن عمران خان! آج وفاقی کابینہ نے بہت اچھا اینی شیٹو لیا،کیا رانا ثناء اللہ کی گرفتاری حقیقی ہے یا پھر مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کا حربہ ہے؟ پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف سے گھر سے کھانا منگوانے کی سہولت واپس لے لی‘ کیا یہ زیادتی نہیں؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارا ہمسایہ چین دنیا کا واحد ملک ہے جس میں اگر کوئی شخص اپنے ساٹھ سال سے زیادہ بوڑھے والدین سے ملاقات کیلئے نہیں جاتا تو ریاست اسے مجرم سمجھتی ہے اور اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ قائم ہو سکتا ہے‘

دنیا میں معاشروں کو جانچنے کے گیارہ طریقے ہیں‘ ان گیارہ طریقوں میں ایک طریقہ بچوں اور بزرگوں کے ساتھ معاشرے کا رویہ بھی ہے‘ معاشرہ اپنے بزرگوں کی کتنی ٹیک کیئر کرتا ہے اور لوگ بچوں کی کتنی اور کیسے پرورش کرتے ہیں اور ہم بدقسمتی سے ان دونوں شعبوں میں بری طرح مار کھا رہے ہیں‘ مجھے بعض اوقات محسوس ہوتا ہے بچہ اور بوڑھا ہونا زندگی کا سب سے بڑا جرم ہے‘ آپ ملک کے کسی شہر کی کسی گلی میں چلے جائیں آپ کو وہاں بچے اور بزرگ دونوں بری حالت میں ملیں گے چناں چہ ہم اس حقیقت کے ساتھ اچھا معاشرہ کہلانے کے قابل نہیں ہیں لیکن آج وفاقی کابینہ نے بزرگوں اور بچوں کے لیے بہت اچھا اینی شیٹو لیا، میں اس اینی شیٹو پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں‘یقین کیجیے یہ کام اگر ہو گیا تو یہ ہم سب کی عاقبت سنوار جائے گا‘ ویل ڈن عمران خان، کیا رانا ثناء اللہ کی گرفتاری حقیقی ہے یا پھر مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کا حربہ ہے جبکہ وزیراعظم نے وزارت قانون کو پروڈکشن آرڈر کا قانون بدلنے کی ہدایت کر دی‘ کیا یہ عقل مندی ہو گی اور پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف سے گھر سے کھانا منگوانے کی سہولت واپس لے لی‘ کیا یہ زیادتی نہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…