مریم نواز کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی ،کتنا وقت لگ سکتاہے؟پتہ چل گیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ روز مریم نواز شریف کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی رہائی کی کارروائی میں مزید چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔… Continue 23reading مریم نواز کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی ،کتنا وقت لگ سکتاہے؟پتہ چل گیا







































