جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی عوام آپ کے دورے کی منتظر ہے ؟وزیراعظم عمران خان نے کس طاقتور ملک کے صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے عوام روسی صدر کے منتظر ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر روسی صدر پیوٹن کو دعوت

دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے عوام آپ کے دورہ پاکستان کے منتظرہیں، عمران خان نے روسی وزیرخارجہ سے ملاقات میں پیوٹن کو دورے کی دعوت دی۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان سے روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی تھی ، ملاقات میں پاک روس دوطرفہ تعلقات کی نوعیت پر اظہار اطمینان کیا گیا اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے مختلف پہلوؤں پرتبادلہ خیال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…