منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان دہشت گرد گروہوں کیخلاف اقدامات جاری رکھے، امریکہ

datetime 27  جون‬‮  2023

پاکستان دہشت گرد گروہوں کیخلاف اقدامات جاری رکھے، امریکہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت دیگر شدت پسند گروپس کے خلاف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے۔واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ میں جب پاکستانی صحافی کی جانب سے متھیو ملر سے پوچھا گیا کہ پاکستان کی حکومت نے جو… Continue 23reading پاکستان دہشت گرد گروہوں کیخلاف اقدامات جاری رکھے، امریکہ

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

datetime 27  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس 10سے کم کرکے 4فیصد کردیا

datetime 27  جون‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس 10سے کم کرکے 4فیصد کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس کو دس فیصد سے کم کرکے چار فیصد کرنے کے ساتھ سولہ سیکٹرز میں شامل بڑی کمپنیوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کو بھی درست قرار دے دیا۔ہائیکورٹ نے جسٹس جواد حسن نے 30صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس 10سے کم کرکے 4فیصد کردیا

عیدالاضحی پر پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار

datetime 27  جون‬‮  2023

عیدالاضحی پر پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے عید الاضحی پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے صوبے کے 3حساس شہروں سے کالعدم تنظیم داعش کی خاتون رکن سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی… Continue 23reading عیدالاضحی پر پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار

افواجِ پاکستان کی عزت و وقار پر گھناؤنے منصوبے کے تحت حملہ کیا گیا، میجر جنرل احمد شریف

datetime 26  جون‬‮  2023

افواجِ پاکستان کی عزت و وقار پر گھناؤنے منصوبے کے تحت حملہ کیا گیا، میجر جنرل احمد شریف

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فواجِ پاکستان کی عزت و وقار پر گھناؤنے منصوبے کے تحت حملہ کیا گیا۔ پیر کو یہاں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ… Continue 23reading افواجِ پاکستان کی عزت و وقار پر گھناؤنے منصوبے کے تحت حملہ کیا گیا، میجر جنرل احمد شریف

21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس

datetime 26  جون‬‮  2023

21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا جس کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا اور 6 رکنی… Continue 23reading 21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

datetime 26  جون‬‮  2023

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے نو مئی کے واقعات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ تین افسران فوج سے فارغ کر دیئے گئے ہیں،سانحے کی… Continue 23reading سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

datetime 26  جون‬‮  2023

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھالی تھیں۔

مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

datetime 26  جون‬‮  2023

مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور ( این این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہواجس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا… Continue 23reading مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

Page 84 of 3660
1 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 3,660