منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں اہم ملاقات

datetime 27  جون‬‮  2023 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مطابق اس ہونے والی اہم ملاقات مریم نواز اوربلاول بھٹو بھی شریک ہوئے۔

اس اہم ملاقات میں عام انتخابات کے لئے اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ، عبوری حکومت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو کی گئی جبکہ موجودہ سیاسی صورت حال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی پر بھی مشاورت کی گئی، دونوں جماعتوں نے ملاقاتیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی عید کے بعد دوبارہ ملاقات ہو گی جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…