آٹے کے بحران نے پاکستانیوں کو نڈھال کردیا ،صدر مملکت عارف علوی عوام کو درپیش بڑے مسئلے سے لا علم نکلے
کراچی(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ آٹا کا بحران ہے مجھے علم نہیں لیکن پتا ہونا چاہیے،مہنگائی کم کرنے کے دعوے ملکی خزانے کی صورتحال معلوم ہونے سے پہلے کے ہیں۔پیر کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی اہلیہ ثمینہ علوی کے ساتھ کراچی میں اچانک قومی ادارہ برائے صحت… Continue 23reading آٹے کے بحران نے پاکستانیوں کو نڈھال کردیا ،صدر مملکت عارف علوی عوام کو درپیش بڑے مسئلے سے لا علم نکلے