اٹارنی جنرل کااستعفیٰ،حکومت یہ کام کرکے عزت بچائے ،حامد میر بھی بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامدمیر اٹارنی جنرل انور منصور خان کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے پر چپ نہ رہے اور حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لے لے۔تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے پر سینئر صحافی حامد میر… Continue 23reading اٹارنی جنرل کااستعفیٰ،حکومت یہ کام کرکے عزت بچائے ،حامد میر بھی بول پڑے