پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اٹارنی جنرل انور منصور نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ۔۔۔!!! وزیر قانون نے حقیقت بتا دی

datetime 20  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت قانون کااٹارنی جنرل کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کے دعوے پر ردعمل آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون کا کہنا ہے کہ انور مقصود نے استعفیٰ دیا نہیں ہے بلکہ ان سے ستعفیٰ لیاگیاتھا۔ انور منصور کا رویہ نامناسب تھا اس لئے استعفیٰ مانگا گیاتھااوراب انور منصور اٹارنی جنرل کے عہدہ پر کام نہیں کریں گے۔انورمنصور سے کہا گیا تھا کہ وہ استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہوگا۔

یاد رہے اس سے قبل اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا تھا کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اوراپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا۔انور منصور خان کا کہناہے کہ پاکستان بار کونسل نے میرے استعفیٰ کا مطالبہ کیاتھا جس پر میں اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان بار کونسل کے بھائیوں اورساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہوں،ڈیڑھ سال اپنی پوری صلاحیتوں کیساتھ کام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…