اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

اٹارنی جنرل کااستعفیٰ،حکومت یہ کام کرکے عزت بچائے ،حامد میر بھی بول پڑے

datetime 20  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامدمیر اٹارنی جنرل انور منصور خان کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے پر چپ نہ رہے اور حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لے لے۔تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے پر سینئر صحافی حامد میر بھی بول اٹھے ہیں۔ سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ’’اٹارنی جنرل انور منصور خان نے الزام لگایا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جواب تیار کرنے میں سپریم کورٹ کے کچھ ججوں نے انکی مدد کی ان سے الزام کا ثبوت مانگا گیا تو پیش نہ کر سکے ،قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ایک مذاق بن چکا ہے، بہتر یہی ہو گا کہ حکومت ریفرنس واپس لے کر عزت بچائے‘‘۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…