انکوائری رپورٹ کی سپریم کورٹ میں بھی گونج، چیف جسٹس نےحکومت کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو آٹا چینی کا مسئلہ درپیش ہے اور بڑے بڑے لوگ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث اسپتالوں کی بندش اور سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading انکوائری رپورٹ کی سپریم کورٹ میں بھی گونج، چیف جسٹس نےحکومت کو بڑا حکم جاری کردیا