عمران خان کو وزیراعظم آفس میں کون سی بات ماننے پرمجبور کیا جانے لگا؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا،تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو یہ ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ انہیں صرف ایک شخص، جہانگیر ترین، نے ہی دھوکا دیا اور تنہا چھوڑ دیا ہے لیکن وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ اپنے ارد گرد… Continue 23reading عمران خان کو وزیراعظم آفس میں کون سی بات ماننے پرمجبور کیا جانے لگا؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا،تہلکہ خیز انکشافات































