کرونا وائرس کے حوالے سے انتہائی ہولناک دن، 24گھنٹوں میں 15افراد جاں بحق، 244نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سےپاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 86 افراد جاں بحق اور 5 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے لیے انتہائی ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 15 اموات اور 244 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے… Continue 23reading کرونا وائرس کے حوالے سے انتہائی ہولناک دن، 24گھنٹوں میں 15افراد جاں بحق، 244نئے کیسز رپورٹ