ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 18رہائشی علاقے ریڈزون قرار 14آبادیاں، معروف ہائوسنگ سوسائٹی کے انٹری گیٹ ، ایک بڑا بینک بھی سیل

datetime 11  اپریل‬‮  2020

لاہور میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 18رہائشی علاقے ریڈزون قرار 14آبادیاں، معروف ہائوسنگ سوسائٹی کے انٹری گیٹ ، ایک بڑا بینک بھی سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں لاک ڈاؤن پر عمل نہ کرنے پرمتعدد رہائشی آبادیاں بھی کرونا وائرس کی زد میں آنے لگیں ، 18 آبادیاں ریڈ زون قرار ، 14آبادیوںکو سیل کر دیا گیا ۔ایک معروف ہائوسنگ سوسائٹی کے انٹر ی گیٹ سیل کر دیے گئے ۔ انٹری گیٹ پر موجودہ سکیورٹی گارڈز میں کرونا وائرس… Continue 23reading لاہور میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 18رہائشی علاقے ریڈزون قرار 14آبادیاں، معروف ہائوسنگ سوسائٹی کے انٹری گیٹ ، ایک بڑا بینک بھی سیل

سندھ میں کورونا وائرس سے صورتحال سنگین ،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا، ویڈیو پیغام سامنے آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

سندھ میں کورونا وائرس سے صورتحال سنگین ،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا، ویڈیو پیغام سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے صورتحال خراب ہورہی ہے،جس کی وجہ لاک ڈائون پر سختی سے عمل نہ ہونا ہے،ہفتہ کو کورونا کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے جو ایک انتہائی تشویشناک بات ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز… Continue 23reading سندھ میں کورونا وائرس سے صورتحال سنگین ،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا، ویڈیو پیغام سامنے آگیا

شوگر ملیں اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے کیا کام کرتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2020

شوگر ملیں اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے کیا کام کرتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر ملز مالکان حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے مختلف ہتھکنڈے اپناتے رہتے ہیں ۔ شوگر ملز مالکان گندم ملک سے باہر بھجوانے کے نام پر حکومت سے سبسڈی اور مراعات لیتے ہیں تاہم فوائد حاصل کرنے تک چینی کو ملک میں نامعلوم جگہ پر سٹور کرلیا جاتا ہے۔جیسے ہی… Continue 23reading شوگر ملیں اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے کیا کام کرتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

کورونا کی وجہ سے ایک دم لاک ڈاؤن کردیا گیا جس سے غربت اور بیروزگاری بڑھی، ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، وزیراعظم خان کا کرونا سے متعلق قوم کو اہم پیغام

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کورونا کی وجہ سے ایک دم لاک ڈاؤن کردیا گیا جس سے غربت اور بیروزگاری بڑھی، ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، وزیراعظم خان کا کرونا سے متعلق قوم کو اہم پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک دم لاک ڈاؤن سے ملک میں غربت میں اضافہ ہوا، لوگ بیروزگار اور دیہاڑی دار تنگ ہیں،لاک ڈاؤن کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، اثرات بہت دیر تک رہیں گے،2 ہفتے میں… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے ایک دم لاک ڈاؤن کردیا گیا جس سے غربت اور بیروزگاری بڑھی، ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، وزیراعظم خان کا کرونا سے متعلق قوم کو اہم پیغام

کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے وزیراعظم عمران خان نے غریب طبقے کیلئے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے وزیراعظم عمران خان نے غریب طبقے کیلئے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

پشاور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے دورہ کے موقع پر بتایاگیا ہے کہ صوبہ بھر میں 275 قرنطینہ سنٹر بنائے گئے ہیں جن میں کل 18000 افراد کی گنجائش موجود ہے،وزیر اعلی نے صوبائی سطح پر حال ہی میں 32 ارب کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے،… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے وزیراعظم عمران خان نے غریب طبقے کیلئے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

25اپریل تک کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 70ہزار جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی ؟ ہوشربا انکشاف کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

25اپریل تک کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 70ہزار جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی ؟ ہوشربا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)25اپریل تک پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70ہزار تک جا سکتی ہے اور ہلاکتیں 700سے زائد ہو سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ 25اپریل تک کرونا وائرس کے مریض 70ہزار… Continue 23reading 25اپریل تک کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 70ہزار جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی ؟ ہوشربا انکشاف کر دیا گیا

انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد میں اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2020

انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد/پشاور (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ، مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ گئی ۔ جمعہ کو ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مزید 115کیسز… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد میں اضافہ

مشیر وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانےوالے شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میںشامل ، فیصلہ کر لیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

مشیر وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانےوالے شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میںشامل ، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری رپورٹ کے بعد مشیر وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے والے شہزاد ارباب کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصارعباسی کی رپورٹ میں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ اس بار شہزاد ارباب وزیراعظم… Continue 23reading مشیر وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانےوالے شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میںشامل ، فیصلہ کر لیا گیا

کورونا وائرس کی 3 اقسام لوگوں کو بیمار کررہی ہیں،ان وائرس میں کونسی خوفناک تبدیلیاں رونما ہوتی جارہی ہیں ؟ ان کا اصل ٹارگٹ کیا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات کر دیئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کی 3 اقسام لوگوں کو بیمار کررہی ہیں،ان وائرس میں کونسی خوفناک تبدیلیاں رونما ہوتی جارہی ہیں ؟ ان کا اصل ٹارگٹ کیا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات کر دیئے

برلن/لندن(این این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کی 3 بنیادی اقسام لوگوں کو متاثر کررہی ہیں اور یہ اندازوں سے زیادہ پہلے انسانوں میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔جرمنی اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی اس تحقیق میں 24 دسمبر 2019 سے 4 مارچ مارچ 2020 تک کورونا وائرس کے 160… Continue 23reading کورونا وائرس کی 3 اقسام لوگوں کو بیمار کررہی ہیں،ان وائرس میں کونسی خوفناک تبدیلیاں رونما ہوتی جارہی ہیں ؟ ان کا اصل ٹارگٹ کیا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات کر دیئے

1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 3,661