پاک فضائیہ نے 27فروری سے پہلے بھارت کو ایک اور سرپرائز دیدیا
لاہور( این این آئی )پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 27 فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کر دیا۔پاکستان کے مایہ ناز گلوکار شجاع حیدر نے اپنے تخلیق کردہ نغمے ’’اللہ اکبر‘‘میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا ہے ۔27 فروری پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے، جب پاک… Continue 23reading پاک فضائیہ نے 27فروری سے پہلے بھارت کو ایک اور سرپرائز دیدیا








































