اگر لاک ڈائون میں توسیع کردی گئی تو پھر رمضان المبارک کے دوران کیا کیا جا ئیگا ؟ گائیڈ لائنز تیار
اسلام آباد (این این آئی)صنعتوں کو مرحلہ وار کھولنے کے لیے گائیڈ لائنز تیار کرلی گئی ،مالکان ان گائیڈ لائنز پر عمل کرانے کے پابند ہوں گے،رمضان المبارک میں عبادات سے متعلق گائیڈ لائنز علما سے مشاورت سے تیار ہوں گے،تراویح، نمازیں اور روزہ کشائی کے حوالے سے امور طے کیے جائیں گے،رمضان بازار اور… Continue 23reading اگر لاک ڈائون میں توسیع کردی گئی تو پھر رمضان المبارک کے دوران کیا کیا جا ئیگا ؟ گائیڈ لائنز تیار