کئی وزارتوں کے افسران بھی کرونا وائرس کا شکار، بیو ر وکریسی میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی
اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز ،وفاقی بیورو کریسی نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سول سرونٹس کو محفوظ رکھنے کیلئے حکومتی پالیسی کا مطالبہ کر دیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق سول سرونٹس نے کہا کہ غیرحاضری پرشوکاز کے سوا حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ وائرس سے بچانے… Continue 23reading کئی وزارتوں کے افسران بھی کرونا وائرس کا شکار، بیو ر وکریسی میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی




































