بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’آپریشن کے بعد پتہ نہیں ریکور ہوگا یا نہیں‘’۔۔ نواز شریف کا سینے میں دبے اہم راز کھولنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سینے میں چھپے تمام راز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کچھ نہیں کہتے لیکن دوسروں سے بہت کچھ کہلواتے ضرور ہیں ۔ لند میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نواز شریف جلد ہی میڈیا سے گفتگو کریں گے اورانہوں نے آپریشن سے قبل سینے میں دبے ہوئے راز کھولنے کا عندیہ دیا ہے ۔ نواز شریف

چاہتے ہیں کہ مریم نواز بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے ۔ سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آپریشن سے قبل بہت کچھ ہے جو بتا کر جائوں گا ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ نہیں جانتا کہ آپریشن کے بعد ریکور ہوتا ہوں یا نہیں ، لہٰذا جو کچھ تھا وہ میں میں تحریری شکل میں لکھوا دیا ہے ، نواز شریف کو ایک آئیڈیا بھی دیا گیا کہ ایک لمبا چوڑا بیان لکھوایا جائے گا اس پر نواز شریف کے دستخط ہونگے جس بعد میں میڈیا کے حوالے بھی کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…