ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2020

پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈائون میں نرمی لاتے ہوئے بعض صنعتوں اور یونٹوں کو مشروط طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے ادویات ساز… Continue 23reading پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا کورونا کیخلاف فرائض انجام دینے والے طبی عملے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2020

حکومت کا کورونا کیخلاف فرائض انجام دینے والے طبی عملے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس کے خلاف انتہائی ذمہ داری سے فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکس سٹاف کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اضافی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی… Continue 23reading حکومت کا کورونا کیخلاف فرائض انجام دینے والے طبی عملے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان

کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنایا گیا، یہ کورونا سے متعلق اقدامات کا پلیٹ فارم ہے جہاں ڈاکٹر فیصل نے وزیر اعظم کو کورونا سے متعلق تمام معلومات دیں جبکہ وزیر اعظم نے آرمی چیف اور تمام اداروں کی کاوشوں… Continue 23reading کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

datetime 3  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ جمعہ کو عمراخان نے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دیدیا۔چیف کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔چیف کمشنر نے کہاکہ ضلعی مجسٹریٹ… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،ان کی عمریں 60اور 80سال تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں آج دو اور خیبر پختونخواہ میں 2مزید افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد39ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے مختلف علاقوں کیسے لاک ڈائون کیا جارہا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے طریقہ کار بتا دیا ،پاکستانیوں کو بڑے سوال کا جواب مل گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے مختلف علاقوں کیسے لاک ڈائون کیا جارہا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے طریقہ کار بتا دیا ،پاکستانیوں کو بڑے سوال کا جواب مل گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ڈاکٹر، پیرا میڈکس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہیں،علمائے کرام کاشکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنھوں نے اس… Continue 23reading کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے مختلف علاقوں کیسے لاک ڈائون کیا جارہا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے طریقہ کار بتا دیا ،پاکستانیوں کو بڑے سوال کا جواب مل گیا

ہمیں نہیں پتہ دو ہفتے بعد کیا ہوگا؟ 22 کروڑ لوگوں کو ہم بند نہیں کرسکتے، یہ ناممکن چیز ہے،خوف ہے یہاں لوگ بھوک سے مریں گے،وزیراعظم عمران خان کی حقیقت پر مبنی باتیں

datetime 3  اپریل‬‮  2020

ہمیں نہیں پتہ دو ہفتے بعد کیا ہوگا؟ 22 کروڑ لوگوں کو ہم بند نہیں کرسکتے، یہ ناممکن چیز ہے،خوف ہے یہاں لوگ بھوک سے مریں گے،وزیراعظم عمران خان کی حقیقت پر مبنی باتیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے معاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، تعمیراتی شعبے پرٹیکس کی… Continue 23reading ہمیں نہیں پتہ دو ہفتے بعد کیا ہوگا؟ 22 کروڑ لوگوں کو ہم بند نہیں کرسکتے، یہ ناممکن چیز ہے،خوف ہے یہاں لوگ بھوک سے مریں گے،وزیراعظم عمران خان کی حقیقت پر مبنی باتیں

وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیکج، تعمیراتی شعبے کے لئے بڑا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیکج، تعمیراتی شعبے کے لئے بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ کیسے لڑنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں ایک طرف کرونا ہے اور دوسری طرف غربت، چین نے ووہان کو دو مہینے بند رکھا اورلوگوں کے گھروں میں کھانا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیکج، تعمیراتی شعبے کے لئے بڑا اعلان

راولپنڈی میں پولیس ، فوج اور رینجرز کا فلیگ مارچ، لوگوں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام کو گھروں پر رہنے کے اعلانات

datetime 3  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی میں پولیس ، فوج اور رینجرز کا فلیگ مارچ، لوگوں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام کو گھروں پر رہنے کے اعلانات

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج، پولیس،ایلیٹ فورس،کوئیک رسپانس فورس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا ۔ جمعہ کو فلیگ مارچ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کیا گیا ،پاک فوج ، پولیس کی گاڑیوں سے لوگوں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام کو گھروں پر رہنے کے اعلانات کئے گئے ۔… Continue 23reading راولپنڈی میں پولیس ، فوج اور رینجرز کا فلیگ مارچ، لوگوں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام کو گھروں پر رہنے کے اعلانات

Page 668 of 3660
1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 3,660