ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

تبلیغی جماعت کے مزید4افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ، لیبارٹری ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 2علاقے مکمل سیل

datetime 4  اپریل‬‮  2020

تبلیغی جماعت کے مزید4افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ، لیبارٹری ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 2علاقے مکمل سیل

لکی مروت(آن لائن)ضلع لکی مروت میں کورونا وائرس میں مبتلا چارمریضوں کی تصدیق ہوگئی ،چاروں افراد کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے ان کے لیبارٹری ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ممہ خیل اور لنڈ احمد خیل کو لاک ڈائون کردیا گیا۔ محکمہ صحت لکی مروت کے پبلک ہیلتھ کو آرڈی نیٹر ڈاکٹر ہدایت اللہ خان… Continue 23reading تبلیغی جماعت کے مزید4افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ، لیبارٹری ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 2علاقے مکمل سیل

پاک فضائیہ بھی کرونا وائرس کیخلاف عالمی جنگ میں پیش پیش ، سی 130 طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کرسکردو پہنچ گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020

پاک فضائیہ بھی کرونا وائرس کیخلاف عالمی جنگ میں پیش پیش ، سی 130 طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کرسکردو پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلے میں، پاک فضائیہ کا ایک سی -130 طیارہ دالبندین (بلوچستان)سے زائرین کو لیکرسکردو پہنچا۔ زائرین کو پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع تافتان میں عارضی طور پر رکھا… Continue 23reading پاک فضائیہ بھی کرونا وائرس کیخلاف عالمی جنگ میں پیش پیش ، سی 130 طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کرسکردو پہنچ گیا

وفاقی دارالحکومت میں 1500 شہریوں کے کرونا ٹیسٹ مکمل کتنے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی؟تفصیلا ت سامنے آگئیں

datetime 4  اپریل‬‮  2020

وفاقی دارالحکومت میں 1500 شہریوں کے کرونا ٹیسٹ مکمل کتنے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی؟تفصیلا ت سامنے آگئیں

اسلام آباد،راولپنڈی (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں 1500 شہریوں کے کرونا ٹیسٹ مکمل ،68لوگوں میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے ٹیسٹ سب سے زیادہ کئے گئے، 1500 میں سے 68 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، کورونا مریضوں میں سے 19 بہارہ… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں 1500 شہریوں کے کرونا ٹیسٹ مکمل کتنے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی؟تفصیلا ت سامنے آگئیں

ٹرین آپریشن کی بحالی کا معاملہ ،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020

ٹرین آپریشن کی بحالی کا معاملہ ،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی وباء کنٹرول میں ہوئی تو وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے 15اپریل سے ٹرین آپریشن بحال کر دیں گے تاہم حالات بہتر نہ ہوئے تو ٹرینیں نہیں چلائیں گے ،شہباز شریف کورونا کی آڑ میں لندن سے… Continue 23reading ٹرین آپریشن کی بحالی کا معاملہ ،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2020

پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈائون میں نرمی لاتے ہوئے بعض صنعتوں اور یونٹوں کو مشروط طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے ادویات ساز… Continue 23reading پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا کورونا کیخلاف فرائض انجام دینے والے طبی عملے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2020

حکومت کا کورونا کیخلاف فرائض انجام دینے والے طبی عملے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس کے خلاف انتہائی ذمہ داری سے فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکس سٹاف کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اضافی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی… Continue 23reading حکومت کا کورونا کیخلاف فرائض انجام دینے والے طبی عملے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان

کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنایا گیا، یہ کورونا سے متعلق اقدامات کا پلیٹ فارم ہے جہاں ڈاکٹر فیصل نے وزیر اعظم کو کورونا سے متعلق تمام معلومات دیں جبکہ وزیر اعظم نے آرمی چیف اور تمام اداروں کی کاوشوں… Continue 23reading کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

datetime 3  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ جمعہ کو عمراخان نے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دیدیا۔چیف کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔چیف کمشنر نے کہاکہ ضلعی مجسٹریٹ… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے والے واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا ، کیا احکامات جاری کر دیئے

پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،ان کی عمریں 60اور 80سال تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں آج دو اور خیبر پختونخواہ میں 2مزید افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد39ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

1 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 3,661