گرے لسٹ سے نکلنے کا معاملہ ،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بڑی سہولت دے دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے خلاف 13 فول پروف انتظامات سے متعلق رپورٹ جمع کرانے میں 5 ماہ کا اضافی وقت مل گیا۔ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ہمیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان… Continue 23reading گرے لسٹ سے نکلنے کا معاملہ ،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بڑی سہولت دے دی
































