مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی بغیر ماسک اور دستانے پہنے سپریم کورٹ آمد،ٹمپریچر چیک کیا گیا تو جانتے ہیں کتنا نکلا؟ اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی

8  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا ماسک اور دستانوں کے بغیر ہی عدالت آئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا سپریم کورٹ آمد پر ٹمپریچر 97 نکلا۔نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کورونا وائرس کے تدارک کےلئے کوشش کر رہے ہیں،جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے حساب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے، تخمینے کے برعکس اموات بھی کم ہوئیں، آنے والے دنوں میں کرونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے کی صلاحیت حاصل کر لینگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…