جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کرونا سے ہونیوالی اموات میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے لگی

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 208 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق کورونا وائرس سے ملک میں مزید 4 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد کل اموات کی تعداد 58 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے 467 مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں، 3 ہزار 549 افراد ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 25 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 76 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مجموعی طور پر اب تک 42 ہزار 159 افراد کے ٹیسٹ کیے جا چکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…