یا اللہ رحم فرما، پاکستان میں کرونا وائرس چین سے زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین نےکراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائی رسک پاپولیشن میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی شرح کافی تشویشناک ہے، حکومت پاکستان اور صوبائی حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کو بڑھایا جائے اور جو لوگ اس وائرس سے متاثر ہوں… Continue 23reading یا اللہ رحم فرما، پاکستان میں کرونا وائرس چین سے زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا