موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں مسئلہ کشمیر اب کب حل ہو گا؟ وزیراعطم عمران خان نے بتادیا

21  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسند قابض ہیں، موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں، مستقبل کی مضبوط لیڈر شپ کے ساتھ مسئلہ کشمیر حل ہوگا۔ بیلجیم کے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہو ں نے کہا بھارت کا انتہا پسندانہ نظریہ نازیوں اور ہٹلر سے متاثر ہے۔ انہوں نے کہا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 70 ہزار پاکستانی شہید ہوئے، نائن الیون کے بعد

2019 پاکستان میں محفوظ ترین سال رہا۔عمران خان کا کہنا تھا جب سے میری حکومت آئی ہے، افغانستان میں امن لانے کے لیے ہر ممکن کام کیا، پہلی بار ہم درست سمت جا رہے ہیں، امریکا اور طالبان نے ایک دوسرے سے مذاکرات میں رضا مندی ظاہر کی، اگلا مرحلہ سیز فائر کا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا 2019 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال رہا، ایک سال میں معیشت میں بہتری لانے کی کوشش کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…