ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ! مریم نواز کو پہلا بڑا ریلیف مل گیا
لاہور(آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت 11مارچ کو ہوگی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی… Continue 23reading ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ! مریم نواز کو پہلا بڑا ریلیف مل گیا





































