جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہرے کرنا غلط حرکت تھی ، معروف اوورسیز پاکستانی شخصیت شرمندہ ، معافی مانگ لی

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)لندن میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہروں کا انتظام کرنے والے اوور سیز پاکستانی چوہدری طارق نے معذرت کر لی ہے۔اوورسیز پاکستانی چیئر مین پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ چوہدری طارق نے لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہروں کا انتظام کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہرے کرنا غلط حرکت تھی جس پر میاں نوازشریف اور

مسلم لیگ ن سے معذرت خواہ ہوں۔واضح رہے کہ نواز شریف کے پارک لین فلیٹس کے سامنے مظاہروں میں بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی شریک ہوئے تھے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے حامی بھی مظاہروں کا حصہ بنے۔پارک لین فلیٹس کے سامنے مظاہروں میں نوازشریف سے مبینہ لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے کے نعرے لگائے گئے تھے اور جس پر مظاہروں کے منتظم نے شریف خاندان سے معافی مانگ لی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…