کرتار پورگوردوارے کی 24 گھنٹے میں ہی مرمت،اصل شکل میں بحال ،سکھ برادری کی بھرپور تعریف، پاکستان کا بھارتی واویلا پر سخت ردعمل، آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور گوردوارے کے گنبدوں کی مرمت کا کام مکمل،نجی ٹی وی کے مطابق علاقے میں چلنے والی تیزہواؤں کے باعث کرتارپور گوردوارے کے گرنے والے 8گنبدوں کی مرمت کا کام چند ہی گھنٹوں میں مکمل کرلیا گیا ۔ بھارت نے گزشتہ روزشدید طوفان کے باعث گوردوارہ کرتارپور صاحب کے چند گنبدوں… Continue 23reading کرتار پورگوردوارے کی 24 گھنٹے میں ہی مرمت،اصل شکل میں بحال ،سکھ برادری کی بھرپور تعریف، پاکستان کا بھارتی واویلا پر سخت ردعمل، آئینہ دکھا دیا