وزیراعظم عمران خان کی سوچ نے عالمی طاقتوں کو پیچھے چھوڑ دیا، کپتان کی قابلیت کو دنیا بھی مان گئی، شاندار خبر آ گئی
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سوچ سچ ثابت ہوئی۔ عالمی طاقتیں افغانستان کا حل صرف فوجی آپریشن ہی سمجھتی رہیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے بارہا کہا کہ افغانستان کا حل فوجی نہیں ہے بلکہ مذاکرات ہیں، آخر کار دنیا نے عمران کی قابلیت کو مان لیا اور آج دوحہ میں امریکہ نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی سوچ نے عالمی طاقتوں کو پیچھے چھوڑ دیا، کپتان کی قابلیت کو دنیا بھی مان گئی، شاندار خبر آ گئی







































