اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ہزاروں مسلم بھوک کا شکار، مودی حکومت کا اقدام جرمنی میں نازیوں کا یہودیوں کیخلاف جیسا ہے،بھارتی مسلمانوں پر مظالم پر وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناکی آڑمیں بھارت میں مودی سرکارمسلمانوں کونشانہ بنارہی ہے،مودی سرکارکی پرتشدد کارروائیوں سے ہزاروں مسلم بھوک کاشکارہیں،مودی حکومت کااقدام جرمنی میں نازیوں کایہودیوں کیخلاف جیساہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ ہزاروں

افرادکوبھوک،مصائب میں پھانسنے والی اپنی ناکام کروناپالیسی کیخلاف ردعمل سے توجہ ہٹانے کیلئے مودی سرکارکا جان بوجھ کرمسلمانوں کونشانہ ستم بنانا ویسا ہی ہے جیساجرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کیساتھ کیا۔ ویراعظم نے کہاکہ نسلی بالادستی کے نظرئیے ہندوتوا سے مودی سرکار کے گہرے تعلق کا یہ ایک اور ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…