پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان میں ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار کر لیے گئے ، مختلف شہروں میں ہوٹلز بک ‘‘ کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ انتہائی اہم قراردیدیاگیا ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ اہم ہے اس پر گڑی نظر رکھنا ہو گی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے کہا ہےکہ کورونا کی نئی لہر کےلیے مئی کامہینہ اہم ہے، اس پرکڑی نگاہ رکھنی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے وبا سے

نمٹنے کے لیے انتظامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار ہیں، خراب صورتحال کے لیے صوبوں کے ساتھ ملکر مختلف شہروں میں ہوٹل بک کروا رکھے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےمزید بتایا پاکستان میں چار ہزار وینٹی لیٹرز موجود ہیں، صوبوں کے ساتھ ملکر 1300 کے وینٹی لینٹرز کورونا مریضوں کے لیے استعمال ہوسکیں گے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…