بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں ہلاکت خیز دن کرونا سے مزید 21 افراد لقمہ اجل بن گئے متاثرہ افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس سے صورتحال انتہائی افسوسناک ہونے لگی ۔ مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ ہلاکتوں میں بھی تیزی کیساتھ اضافہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 8ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 159ہو گئی ہے ۔ پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے آج 21افراد جاں بحق

ہو گئے ہیں جبکہ 252نئے کیسز بھی سامنے آئیں ہیں ۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993تک پہنچ گئی ہے ۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں خیبر پختونخواہ میں ہوئی جو کہ 60ہیں ، سندھ میں 55، پنجاب میں 41، بلوچستان میں 5گلگت میں 3اور اسلام آباد میں اب تک کرونا وائرس کی وجہ سے 2ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔ بروز اتوار ملک بھر سے 21ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ 252نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…