اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول، ڈیزل ، مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں حیرت انگیز کمی

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان سے مشور ہ کرنے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان 29 فرور ی کو کرے گی ۔

پٹرول 9روپے فی لٹرسستا،اسکے ساتھ ساتھ ہائی سپیڈ ڈیزل 12 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے اور مٹی کا تیل 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 13 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے