اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

25اپریل تک کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 70ہزار جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی ؟ ہوشربا انکشاف کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)25اپریل تک پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70ہزار تک جا سکتی ہے اور ہلاکتیں 700سے زائد ہو سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ 25اپریل تک کرونا وائرس کے مریض 70ہزار جبکہ ہلاکتیں 700تک جا سکتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ 11اپریل کے بعد بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو اسلام آباد، پشاور اور لاہور لایا جا ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…