اسلام آباد میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پمز میں زیر علاج خاتون کی عمر صرف کتنے سال تھی؟ جڑواں شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ،پمزمیں زیر علاج خاتون انتقال کرگئیں۔پمز ہسپتال کے حکام کے مطابق خاتون 12 مارچ کو برطانیہ سے وطن واپس پہنچی تھیں اور کورونا وارڈ میں 24 روز تک وینٹی لیٹر پر زیر علاج رہیں، خاتون کے پھیپھڑوں پر وائرس کا گہرا اثر ہوا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں

سب سے پہلے ان خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، ان کے شوہر اور ایک رشتہ دار میں بھی کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے جو علاج کے بعد صحتیاب ہو گئے۔39 سالہ مریضہ برطانیہ سے وطن واپس آنے کے اگلے ہی روز ہسپتال میں داخل ہو گئیں جو 24 روز بعد جان کی بازی ہار گئیں۔یاد رہےکہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئی۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…