راتوں رات ملک بھر میں کرونا سے ہلاکتیں کہاں تک جا پہنچیں؟ صورتحال تشویشناک‎

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 54ہوگئی ، مزید نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3864ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز صرف ایک دن میں کرونا کے 500سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے تھے ۔

دوسری جانب عالمی وبا کوروناوائرس سے بھاری جانی نقصان کے بعد اس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں مگر رواں ماہ انتظار کرنا ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسوسی ایشن آف ہنگامی معالجین کے صدر پیٹرک پیلوکس کا کہنا ہے کہ ایک دن نول کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی جائے گی لیکن اس کے بعد جو نئی دنیا ہمارے سامنے آئے گی وہ اس دنیا سے بہت مختلف ہوگی۔کووڈ 19 سے 60 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے اور اس وباسے متاثر ہونے والے دس لاکھ سے زائد کیسزکی تصدیق ہوگئی ہے جو ابھی تک ترقی یافتہ ممالک میں بھی اپنے عروج پہنچ چکی ہے۔انسانی اموات کے علاوہ کورونا وائرس ان گنت سماجی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں کے لیے بھی خطرہ ہے، کورونا وائرس جاتے ہوئے تبدیلی کی ایک نئی لہر کو متحرک کردے گا جو آنے والے برسوں میں ہماری نئی طرح کی دنیا کو تشکیل دے گی۔اس وائرس کے پھیلائو کو سست کرنے کے لیے کئے گئے لاک ڈائون سے کچھ معیشتیں پوری طرح سے پگھل سکتی ہیں۔فنانشل مارکیٹیں حالیہ بحران سے قبل ان سطحوں تک کبھی بھی نہیں پہنچیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…